9 فروری 2015 - 07:02
کاظمین میں خودکش حملے میں 4 افراد شہید 13 زخمی

عراق کے مقدس شہر کاظمین میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 4 عام شہری شہید اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مقدس شہر کاظمین میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 4 عام شہری شہید اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے آج صبح کاظمین کے عدن اسکوائر پر ایک ہوٹل کے قریب خود کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں 4 عام شہری شہید اور 13 زخمی ہوگئے، امدادی ٹیوں نے شہداء اور زخمیوں کو قریب اسپتال میں منقتل کردیا ہے۔

.......

/169